the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ورنگل پارلیمانی انتخاب کے کانگریس امیدوار سرسلہ راجیا کے رہائش گاہ واقع ہنمکنڈہ میں گیس لیک ہونے سے راجیا کی بہو اور تین بچے ابھیمان ،سریمان ،ایان جھلس کر فوت ہوگئے ۔یہ واقع صبح 4بجے پیش آیا ۔جس سے شہر ورنگل میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ رات کے وقت راجیا کے فرزند انیل اور بہوساریکا کے دوران زبردست جھگڑا ہوا تھا ۔اس وقت راجیا اور افراد خاندان گھر پر ہی تھے ۔نعشوں کو پوسٹ مارٹیم کی غرض سے ایم جی ایم ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔پولیس کی جانب سے کلوز ٹیم نے جائے مقام کامعائنہ کررہی ہے ۔پولیس کمشنر سدھیر بابونے بتایا کہ یہ حادثہ گیس لیک ہونے کے سبب ہی پیش آیا ۔جس کے سبب ساریکا اور تین بچے فوت ہوگئے ۔اس کے علاوہ



حادثہ سے متعلق تفصیلات اکھٹا کیجارہی ہیں ۔اس دوران کانگریس قائدین پونم پربھاکر ،بلرام نائک ،اور دیگر کانگریسی قائدین نے راجیا کو پرسہ دیا ۔ساریکا اس سے قبل امریکہ میں سافٹ ویئر انجینئر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں ۔بتایا جاتا ہے شادی کے بعد تین لڑکوں کی پرورش کے لئے انہیں مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔اس قبل بھی ساریکا نے راجیا کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ساریکا کی بہن نے کہاکہ ان کی بہن کبھی خود کشی نہیں کرسکتی ۔ساریکا کے فوت ہونے میں کئی شبہات ظاہر ہورہے ہیں ۔گزشتہ میں بھی ساریکااور ان کے شوہر انیل میں جھگڑے ہوئے تھے ۔اس سلسلے میں پولیس نے راجیااور افراد خاندان کو گرفتار کرتے ہوئے صوبیداری پولیس اسٹیشن منتقل کیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.